پالتو بلی کو ہلاک کر کے فیس بک پر تصویر دینے والی خاتون ملازمت سے برطرف

پالتو بلی کو ہلاک کر کے فیس بک پر تصویر دینے والی خاتون ملازمت سے برطرف
پالتو بلی کو ہلاک کر کے فیس بک پر تصویر دینے والی خاتون ملازمت سے برطرف

  

ٹیکساس (ویب ڈیسک)پالتو بلی کو ہلاک کر کے فیس بک پر تصویر دینے والی خاتون کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے معمر جوڑے کی گم شدہ بلی کو ماہر امراض حیوانات کی طرف سے بلی کے منہ اور سر پر نیزہ مار کر ہلاک کرنے کے واقعہ کی تحقیقات شروع کی تو اسی دوران کرسٹن لینڈسے نامی ماہرین حیوانات نے مردہ بلی کے سر میں پیوستہ نیزے کیساتھ فیس بک پر تصویراپ لوڈ کر دی، شہریوں کی شکایات پر واشنگٹن اینیمل کلینک کے آجر نے خاتون کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس