بیگانی شادیوں میں شرکت کرنے والے سینکڑوں دیوانے

بیگانی شادیوں میں شرکت کرنے والے سینکڑوں دیوانے
بیگانی شادیوں میں شرکت کرنے والے سینکڑوں دیوانے

  

کابل(ویب ڈیسک)ایک کہاوت مشہور ہے کہ "بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ"، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس کہاوت کا عملی مظاہرہ تقریباً ہر روز دیکھنے کو ملتا ہے جہاں سینکڑوں نوجوان کسی نہ کسی شادی کا پتا لگا لیتے ہیں اور مہمان بن کر وہاں پہنچ جاتے ہیں۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں نظارہ شفیق اللہ نامی شہری اس وقت حیران رہ گیا جب اس کی شادی کی تقریب میں 600 اضافی مہمان ایسے تھے جن میں سے کسی ایک کو بھی وہ نہیں جانتا تھا۔600 اضافی بندوں کو کھانا کھلانے کے باعث شادی پر 30 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس