بھارت کے قدیم مندر سے 6 ’’بھگوان‘‘ چوری

بھارت کے قدیم مندر سے 6 ’’بھگوان‘‘ چوری
بھارت کے قدیم مندر سے 6 ’’بھگوان‘‘ چوری

  

منتھا پورم(ویب ڈیسک) بھارتی شہر تھیروڈانالے میں قدیم ترین ہندو مندر سے کانسی کے بنے 6بت چوری کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم چور نقاب لگا کر قدیم سری رتھی نسور نامی مندر میں داخل ہوئے اور تزئین و آرائش کیلئے بنائے گئے عارض پیڈ کے ذریعے چاندی کا ایک نیزہ اور کانسی کے 6بت چراکرلے گئے۔ پولیس حکام نے کہا ہے کہ مندر سے 6بتوں کی چوری کا سراغ لگانے کیلئے پولیس کی خصوصی ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔

مزید : بین الاقوامی