کترینہ کیف زخمی ہوگئیں

کترینہ کیف زخمی ہوگئیں
کترینہ کیف زخمی ہوگئیں

  

دہلی (ویب ڈیسک) کترینہ کیف اداکارہ ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنی آنے والی فلم فتور کی دہلی میں شوٹنگ کروارہی تھی جس کے دوران ایک سین فلم بند کرتے ہوئے وہ زخمی ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کو فلم میں گھڑ سواری کرنی تھی۔ اس سین کو شوٹ کرنے کے دوران کترینہ گھوڑے پر سے اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور معمولی زخمی ہوگئیں۔

مزید : تفریح