اظہر علی کو کپتان بنا کر ٹیم کا بیلنس خراب کیا گیا: راشد لطیف

اظہر علی کو کپتان بنا کر ٹیم کا بیلنس خراب کیا گیا: راشد لطیف
اظہر علی کو کپتان بنا کر ٹیم کا بیلنس خراب کیا گیا: راشد لطیف

  

 کراچی (ویب ڈیسک) سابق وکٹ کیپر راشد لطیف نے کہا ہے کہ اظہر علی کو کپتان بنا کر ٹیم کا بیلنس خراب کیاگیا ہے شاہد آفریدی سے کہنا ہوگا کہ وہ ریٹائرمنٹ واپس لے کر ٹیم کو تیار کریں کیونکہ پاکستان ٹیم کو اس وقت ایک اچھے کپتان کی شدید ضرورت ہے۔

مزید : کھیل