گلگت بلتستان کے عام انتخابات کیلئے شیڈول جاری

گلگت بلتستان کے عام انتخابات کیلئے شیڈول جاری
گلگت بلتستان کے عام انتخابات کیلئے شیڈول جاری

  

گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان کے عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان کردیاہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر طاہرعلی شاہ نے بتایاکہ عام انتخابات کیلئے 26اور27اپریل کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے اور 28اپریل سے چار مئی تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے بتایاکہ کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد متعلقہ امیداوارآٹھ مئی تک اپیلیں دائر کرسکیں گے ۔

مزید : گلگت