چینی صدر دوروزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے انڈونیشیاءکیلئے روانہ

چینی صدر دوروزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے انڈونیشیاءکیلئے روانہ
چینی صدر دوروزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے انڈونیشیاءکیلئے روانہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی صدر پاکستان کا کامیاب دور وزہ دورہ مکمل کر کے اپنے اگلے دورے کیلئے انڈونیشیاءکیلئے روانہ ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ،شہبازشریف سمیت تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے چینی صدر کو رخصت کیا ۔چینی صدر کے جہاز کو اڑان بھرنے کے فوراً بعد پاک فضائیہ کے آٹھ جے ایف تھنڈروں نے اپنے حصار میں لے لیا اور پاکستانی حدود تک انہیں مکمل فضائی سیکیورٹی فراہم کی ۔

مزید : قومی /اہم خبریں