بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سہیل خان کی جگہ عمران خان کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا

بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سہیل خان کی جگہ عمران خان کو سکواڈ میں شامل ...
بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں سہیل خان کی جگہ عمران خان کو سکواڈ میں شامل کرلیا گیا

  

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سہیل خان کو انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سہیل خان کی جگہ بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمران خان ٹیسٹ سیریز کے سکواڈ کا حصہ ہوں گے ۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں بھی اسی طرح کی مسائل سے دوچار رہی اور قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ورلڈ کپ میں بھی انجری کا شکار رہے اور قومی ٹیم کے فاسٹ باولر عرفان بھی انجری کے باعث ورلڈ کپ 2015میں وطن واپس آگئے تھے جس کے باعث ٹیم کو کافی نقصان پہنچاتھا۔

مزید : کھیل /اہم خبریں