امریکانے پانی پر تیرنے والے جدید ڈرونز تیار کرلئے

امریکانے پانی پر تیرنے والے جدید ڈرونز تیار کرلئے
امریکانے پانی پر تیرنے والے جدید ڈرونز تیار کرلئے

  

واشنگٹن(آئی اےن پی) امریکانے پانی پر تیرنے والے جدید ڈرونز تیار کرلئے۔امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے ماہرین نے ایسے جدید ڈرونز تیار کر لئے ہیں جو پانی کے اوپر تیرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کے تیار کردہ یہ ڈرونز وائی فائی اور دیگر ڈیوائسس کی مدد سے رابطے میں رہیں گے جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انہیں پانی کی صفائی اور دیگر اہم تجربات کیلئے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔

مزید : بین الاقوامی