یمن سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز جاری کردی

یمن سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز جاری کردی
یمن سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز جاری کردی

  

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) یمن سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز جاری کر دی ہے۔ڈبلیو ایچ او کے مطابق یمن میں جنگ کے دوران 944افراد ہلاک ہوئے جبکہ 3ہزار 487 سے زائد افراد زخمی ہوئے ۔یاد رہے کہ یمن میں فوج اور حو ثی باغیوں کے درمیان جنگ جاری ہے جس میں آئے روز ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

آئی سی سی نے سلمان بٹ کو دبئی طلب کر لیا

مزید : بین الاقوامی