صدر مملکت ممنون حسین ترکی کے چارروزہ دورے پر کل روانہ ہو نگے

صدر مملکت ممنون حسین ترکی کے چارروزہ دورے پر کل روانہ ہو نگے
صدر مملکت ممنون حسین ترکی کے چارروزہ دورے پر کل روانہ ہو نگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین ترکی کے چار روزہ دورے پر کل روانہ ہو رہے ہیں ۔ممنون حسین ترک صدر کی دعوت پر ترکی کا دورہ کر رہے ہیں ۔اپنے اس دورے کے دوران صدر مملکت ترک صدر کے علاوہ اہم حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ چنا کلی جنگ کی 100سالہ تقریب میں شرکت کریں گے ۔

گھر سے غائب ہونے والی لڑکی کی لاش بر آمد،ملزم گرفتار

مزید :

اسلام آباد -