سعودی شاہ سلمان نے نیم فوجی دستوں کویمن کےخلاف جنگ میں شرکت کا حکم دیدیا

سعودی شاہ سلمان نے نیم فوجی دستوں کویمن کےخلاف جنگ میں شرکت کا حکم دیدیا
سعودی شاہ سلمان نے نیم فوجی دستوں کویمن کےخلاف جنگ میں شرکت کا حکم دیدیا

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی شاہ سلمان نے یمن کے خلاف نیم فوجی دستوں کو جنگ میں شرکت کا حکم دے دیا ہے ۔عرب میڈیا کے مطابق یمن میں حو ثی باغیوں کے دارلحکومت صنعا پر قبضے کے بعد سعودی عرب کی طرف سے یمن میں حو ثیوں کے خلاف فضائی کاروائی کا سلسلہ جا ری تھا مگر اب شاہ سلمان نے نیم فوجی دستوں کو یمن کے خلاف جنگ میں شرکت کا حکم دی دیا تھا ۔عرب میڈیا کے مطابق نیم فوجی دستوں کو سعودی حکومت کی طرف سے ممکنہ زمینی کاروائی کیلئے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

یمن سے متعلق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اپنی پریس ریلیز جاری کر دی

مزید : بین الاقوامی