جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو جھو ٹ بول کر گمراہ کیا,فاروق ستار

جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو جھو ٹ بول کر گمراہ کیا,فاروق ستار
جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو جھو ٹ بول کر گمراہ کیا,فاروق ستار

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنمافاروق ستار نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی نے ہر الیکشن میں لوگوں کو جھوٹ بول کر گمراہ کیا ۔فارو ق ستار کا کہنا تھا کہ کچھ اہم معاملات الیکشن کمیشن کی توجہ کے طلب گار ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ الیکشن سے پہلے مخالف امیدوار ہمارے خلاف گمراہ کن اور بے بنیاد باتیں پھیلا رہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم پر گھوسٹ پولنگ اسٹیشنز کا الزام لگایا جا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کیا این اے 246میں بھی الیکشن کے بعد جو ڈیشل کمیشن کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

آئی سی سی نے سلمان بٹ کو دبئی طلب کر لیا

مزید : کراچی