شکر گزار ہوں کہ میڈیا مجھ پر مہربان رہا ،اگر میں نے غلطیاں کی ہیں تو میرا رب سزا دے گا، سابق صدر آصف زرداری

شکر گزار ہوں کہ میڈیا مجھ پر مہربان رہا ،اگر میں نے غلطیاں کی ہیں تو میرا رب ...
شکر گزار ہوں کہ میڈیا مجھ پر مہربان رہا ،اگر میں نے غلطیاں کی ہیں تو میرا رب سزا دے گا، سابق صدر آصف زرداری

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سا بق صدر پاکستان اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئر پرسن آصف علی زرداری نے کہامیں ذاتی طور پر میڈیاکا شکر گزار ہوں جو کہ مجھ پر مہربان رہا لیکن اگر میں نے کوئی غلطی کی ہے تو میرا رب مجھے اس کی سز ادے گا۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے کہا کہ تنقید بری بات نہیں ہے ،میں نے اگر غلطیاں کی ہیں تو جزا سزا کا اختیار میرے رب کے پاس ہے ۔سابق صدر آصف زرداری نے نکتہ چینی کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پا کستان میں اس وقت مختلف ہاٹ ایشوز چل رہے ہیں مگر تنقید ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی پر ہی کیوں کی جاتی ہے، ایسا لگ رہا ہے کہ میڈیا کی ڈور کسی اور کے ہاتھ میں ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں