امریکا نے شدت پسند تنظیم الشباب کے دو رہنماوں کو بلیک لسٹ کر دیا

امریکا نے شدت پسند تنظیم الشباب کے دو رہنماوں کو بلیک لسٹ کر دیا
امریکا نے شدت پسند تنظیم الشباب کے دو رہنماوں کو بلیک لسٹ کر دیا

  

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے شدت پسند تنظیم کے دو رہنماوں کو بلیک لسٹ کر دیاہے۔شدت پسند تنظٰم کے رہنماوں کو صومالیہ میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی وین پر حملہ کرنے کے الزام میں بلیک لسٹ کیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ الشباب نے آج صومالیہ میں یونیسیف کی وین پر حملہ کیا تھا جس میں 7افراد جاں بحق جبکہ 8افراد زخمی ہو گئے تھے ۔اس حادثے میں متاثر ہونے والے لوگوں میں افریقی اور امریکی باشندے شامل تھے ۔

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے سکولوں کیلئےحکومت کا اہم فیصلہ

مزید : بین الاقوامی