امام کعبہ کی پاکستان آمد،نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے

امام کعبہ کی پاکستان آمد،نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے
امام کعبہ کی پاکستان آمد،نماز جمعہ بھی پڑھائیں گے

  

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ خالد الغامدی جمعرات کو پاکستان آرہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق امام کعبہ شیخ خالد الغامدی حکومت پاکستان کی خصوصی دعوت پر پانچ سے چھ روز کیلئے پاکستان آرہے ہیں جس کے دوران وہ جامعہ مسجد بحریہ ٹاون میں  نمازجمعہ بھی پڑھائیں گے اور اجتماع سے خطاب بھی کریں گے ۔وزات مذہبی امور نے امام کعبہ کی پاکستان آمد کی تصدیق کردی ہے۔

سعودی شاہ سلمان نے نیم فوجی دستوں کو یمن کے خلاف جنگ میں شرکت کا حکم دے دیا

مزید : قومی /اہم خبریں