تحریک لبیک یا رسول اللہ نے شاتم رسولﷺکے خلافمقدمہ درج کرا دیا

تحریک لبیک یا رسول اللہ نے شاتم رسولﷺکے خلافمقدمہ درج کرا دیا

لاہور(خبر نگار خصوصی)تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے تھانہ مغلپورہ میں شاتمِ رسول پرویز کے خلاف 295اے بی اور سی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر کٹوا دی ہے جبکہ کذاب ناصر سلطانی مدعی نبوت کے خلاف 295c کے تحت ایف آئی آر کٹوائی ہے۔اس سے پہلے تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ لاہور کے قائدین پیر محمد شفیق کیلانی، پیر سید خرم ریاض شاہ، محمد آصف علی جلالی نے کیپٹن امین CCPOلاہو اور حیدر اشرف ڈی آئی جی لاہور سے ملاقات کر کے گستاخوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1