باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی
باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑایجنسی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحصیل خارمیں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہونے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے جبکہ جاں بحق شخص کی لاش کو بھی ہسپتال منتقل کرنے کیلئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

اتحادی افواج کی سربراہی کیلئے جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی مل گیا، خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانہ

مزید :

باجوڑ -