بیوی سے رنجش: حساس ادارے کے افسر نے خود کشی کر لی
لا ہور (کر ائم رپو رٹر)نو لکھا کے علا قے میں حسا س ادارے کے افسر نے خو د کشی کر لی ۔تفصیلا ت کے مطا بق نو لکھا کے علا قہ میں 42سا لہ فیصل نے کنپٹی پر گو لی ما ر لی جس کو اہل خا نہ زخمی حا لت میں ہسپتا ل لے کر گئے اور وہا ں پر جا ں بحق ہو گیا ۔مقتو ل کی کا فی عر صہ سے بیو ی کے سا تھ لڑ ائی چل رہی تھی مقتو ل کر ائے کے گھر میں رہا ئش پذ یر تھا ۔، فیصل کے دو بیٹے اور بیٹیا ں تھی ۔پو لیس نے لا ش پو سٹما رٹم کیلئے مر دہ خا نہ بجھو ا کر تفتیش شر وع کر دی ۔