لاہور بار ایسوسی ایشن نے ولادت امام حسینؑ کے سلسلہ میں کیک کاٹا

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ولادت امام حسینؑ کے سلسلہ میں کیک کاٹا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار) لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حضرت امام حسین کی ولادت کے سلسلے میں بار روم میں کیک کاٹا اور ملک قوم کی خیروسلامتی کے لئے دعا کی۔لاہور بار ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کیک کاٹنے کی تقریب ایوان عدل بارروم میں منعقد کی جس میں وکلاء کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔اس موقع پر صدر لاہور بار ملک ارشد نے کہا کہ ہمیں حضرت امام حسین کے اسوہپر عمل کرنا چاہیے۔تقریب کے آخر میں حضرت امام حسین کی ولات کے سلسلے میں کیک بھی کاٹا گیا۔بعدازں ملک و قوم کی خیرو سلامتی کے لئے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

مزید :

علاقائی -