شیخ رشید کو رحیم یار خان میں بھکاری نے گھیر لیا اور پھر۔۔۔۔

شیخ رشید کو رحیم یار خان میں بھکاری نے گھیر لیا اور پھر۔۔۔۔
شیخ رشید کو رحیم یار خان میں بھکاری نے گھیر لیا اور پھر۔۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس سے قبل اچانک سٹیج کی طرف جانیوالا نوجوان رقم مانگنے والا نکلا، صاف ستھرے کپڑوں میں ملبوس یہ نوجوان ماڈرن بھکاری تھا جو شیخ رشید سے ایک ہزار روپے کے نوٹ کا طلب گار تھا۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

نوجوان کے اچانک سٹیج کے قریب آنے پر پریس کلب انتظامیہ اور مہمانوں میں کھلبلی مچ گئی کہ نوجوان کہیں غیر اخلاقی حرکت نہ کر بیٹھے پریس کلب کے رکن نے اسے چند سو روپے کے نوٹ آگے بڑھاتے ہوئے دبوچ لیا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /رحیم یارخان