بھارتی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی ماہی گیروں کی 5 کشتیاں قبضہ میں لے لیں

بھارتی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی ماہی گیروں کی 5 کشتیاں قبضہ میں لے لیں
بھارتی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی ماہی گیروں کی 5 کشتیاں قبضہ میں لے لیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ٹھٹھہ (ویب ڈیسک) بھارتی سکیورٹی فورسز نے پاکستانی ماہی گیروں کی 5 کشتیاں ضبط کر لیں۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مچھیرے پاکستانی حدود میں مچھلی کا شکار کر رہے تھے۔ بھارتی سکیورٹی فورسز ایک 17 سالہ پاکستانی ماہی گیر کو ساتھ لے گئیں۔ کئی ماہ گیروں نے گرفتاری سے بچنے کیلئے کشتیوں سے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔