گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گھوٹکی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گھوٹکی کی رہائشی ایک اور ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گھوٹکی کی علاقے چونڈکو کی رہائشی ہندو لڑکی پریا نے بھرچونڈی شریف پہنچ کراسلام قبول کرلیا،پریانے پیر میاں جاوید احمدکے سامنے کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کیا،لڑکی کا نیا اسلامی نام عائشہ رکھا گیا۔