سرائے نورنگ،آدیزئی میں کمسن بہن بھائی خو ڑ میں جاں بحق

سرائے نورنگ،آدیزئی میں کمسن بہن بھائی خو ڑ میں جاں بحق

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)تجوڑی کے علاقے آدمزئی میں کمسن بھائی بہن زمین میں کھڑے بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق آدمزئی کے علاقے کوٹکہ جعفرمیں گل نواز کا بیٹے عبداللہ جس کی عمر دوسال ہے جب کہ بیٹی نمرہ کی عمر تین ہے گزشتہ روز زمین میں کھڑے بارش کیپانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ فوری طور پر اہل علاقہ نے دونوں بھائی بہن کی لاشیں نکال دیں،دونوں بہن بھائی کی نمازجنازہ بھی گزشتہ روز ادا کردی گئی۔

مزید :

علاقائی -