گمشدہ پر س مالک کے حوالے

گمشدہ پر س مالک کے حوالے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)اے ایس آئی نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ پر س مالک کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق مصری شاہ میں تعینا ت اے ایس آئی محمد رحمت کوڈیوٹی پر جاتے ایوان اقبال کے قریب سے پرس ملا۔پر س میں موجود نمبروں پرمالک حسن تیمور سے رابطہ کرکے نقدی، اے ٹی ایم کارڈز، کریڈٹ کارڈزودیگر ضروری کاغذات اس کے حوالے کر دئیے

مزید :

علاقائی -