کرائم میٹنگ

  کرائم میٹنگ

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی کینٹ انویسٹی گیشن علی بن طارق کی کرائم میٹنگ منعقد ہو ئی۔میٹنگ میں تمام انچارج انویسٹی گیشنزکی شرکت، کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔قتل، ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں مطلوب ملزمان کو جلد از جلد گرفتارکیا جائے۔ علی بن طار ق نے اشتہاری ملزمان، عدالتی مفرور وں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

ایس پی کینٹ انویسٹی گیشننے کہا کہ مقدمات کو جلد از جلد میرٹ پریکسو کرنے اور چالانی تناسب بہتر بنانے کی ہدایت کی۔ ایس پی کینٹ انویسٹی گیشنتفتیش کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے شناخت پریڈ کروانے سمیت اہم ہدایت جاری کی گئیں۔تمام پولیس افسران احتیاطی تدابیرپرعمل کرتے ہوئے اپنے آپ کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھیں۔

مزید :

علاقائی -