سعودی عرب، کرفیو کی خلاف ورزی پر 34 شہری و غیرملکی گرفتار

سعودی عرب، کرفیو کی خلاف ورزی پر 34 شہری و غیرملکی گرفتار

  

ریاض۔ (اے پی پی) سعودی پولیس نے ملک کے مختلف علاقوں میں کرفیو کی خلاف ورزی پر 34 سعودی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض پولیس نے 2 ایسے سعودی شہریوں کو گرفتارکیا جنہوں نے رہائشی محلے میں خوفناک طریقے سے ڈرائیونگ کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی تھی۔انہوں نے دہشت انگیز ڈرائیونگ کے دوران فائرنگ بھی کی تھی اور اپنی اس کارستانی کی وڈیو کلپ تیار کرکے معاشرے کے سامنے خود کو منفرد ظاہر بھی ظاہر کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -