مفرور ملزم گرفتار

مفرور ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)انویسٹی گیشن پولیس برکی کی کارروائی،عدالت میں جھوٹی گواہی دینے اور چیک ڈس آنر کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم فرزند کوگرفتار کر لیا گیا۔اشتہاری ملزم فرزند علی لاہور پولیس کو 5سال سے مطلو ب تھا۔

مزید :

علاقائی -