جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر محمد انور کو شریعت کورٹ کا عالم جج مقرر کرنے کی سفارش کردی

جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر محمد انور کو شریعت کورٹ کا عالم جج مقرر کرنے کی سفارش ...

  

اسلام آباد (این این آئی)جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر محمد انور کو شریعت کورٹ کا عالم جج مقرر کرنے کی سفارش کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوا۔جوڈیشل کمیشن نے ڈاکٹر محمد انور کو شریعت کورٹ کا عالم جج مقرر کرنے کی سفارش کردی۔شرعی عدالت کے جج فدا محمد خان کی وفات کے باعث عالم جج کی پوسٹ خالی ہوئی تھی۔پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کمیشن کی سفارش پر حتمی منظوری دے گی۔

مزید :

صفحہ اول -