چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس کیلئے استعمال کرنے کی درخواست

    چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس کیلئے استعمال کرنے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو چیئرمین سینٹ کی قومی اسمبلی ایوان سینیٹ اجلاس استعمال کرنے کیلئے درخواست کر دی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو لکھے جانے والے خط میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کا ایوان سینٹ اجلاس کی کارروائی کے لئے دیا جائے، قومی اسمبلی کے ایوان میں سماجی فاصلہ رکھ کر اجلاس ممکن ہوسکے گا۔
قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -