حکومت نے اس سال زکواۃ  کا نصاب 46329 مقرر کردیا 

حکومت نے اس سال زکواۃ  کا نصاب 46329 مقرر کردیا 

  

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان نے اس سال زکواۃ کا نصاب 46329 مقرر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جن بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوگی ان پر ڈھائی فیصد زکواۃ کی کٹوتی ہوگی جبکہ کرنٹ اکاؤنٹ، کمپنی اکاؤنٹ یا ڈیکلیریشن دینے والوں کے اکاؤنٹ سے زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔

 زکواۃ کا نصاب

مزید :

صفحہ اول -