ملک میں کروناتشخیصی کٹس کی کوئی قلت نہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

  ملک میں کروناتشخیصی کٹس کی کوئی قلت نہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے

  

لاہور(این این آئی)ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ملک میں تشخیصی کٹس کی کوئی قلت نہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی تقریباً 8لاکھ تشخیصی کٹس دستیاب ہیں،ملک بھر میں پچاس لیبارٹریاں کام کر رہی ہیں، جبکہ اس ماہ کے آخر میں ہر ڈویژن اور ضلع میں مزید18لیبارٹریاں فعال ہو جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ این ڈی ایم اے صوبوں کو طبی آلات فراہم کرنے کیلئے انتظامات کر رہی ہے اور کرونا وائرس کی وبا ء پھیلنے کے بعد سے اب تک 8لاکھ 50ہزار تشخیصی کٹس خریدی گئی ہیں۔

این ڈی

مزید :

صفحہ اول -