مردان،عوامی شکایات پر ڈاکر کلینک بند

  مردان،عوامی شکایات پر ڈاکر کلینک بند

  

مردان (بیورورپورٹ)حسب الحکم ڈپٹی کمشنر مردان محمد عابد خان وزیر اور عوامی شکایات موصول ہونے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر مردان نورزلی خان کی پوہان کالونی مردان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈاکٹر کے کلینک کو بند کر کے اس کے خلاف کارروائی کی اور پولیس کے حوالے کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -