چچا کے جنازے میں شرکت کرنے والا خود ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

چچا کے جنازے میں شرکت کرنے والا خود ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق

  

صوابی (بیورورپورٹ)چچا کے جنازے میں شرکت کرنے والا خود ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موضع دو بیان میں عمران اپنے چچا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے جار ہے تھے کہ راستے میں حادثے کا شکار ہو گیا اور یوں وہ خود بھی اس حادثے میں جاں بحق ہو گئے چچا بھتیجے کی الگ الگ نماز جنازہ موضع دوبیان میں ادا کی گئی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -