مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 132کے وی پشا ور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 اپریل صبح8.30بجے سے شام 4.30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ریگی،دانش آباد،راحت آباد،ایگریکلچریونیورسٹی،اکیڈمی ٹاؤن،سرکلرروڈ،سفیدڈھیری،کیجولٹی میڈیکل بلاک،حیات آباد اولڈ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی پبی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی،22،23،25اپریل صبح8.30بجے سے دوپہر2.30بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاروجبہ،پی ایس او،سکارپ،اکبرپورہ،تاروکالونی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 اپریل صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خانپور،ٹی اینڈ ٹی کالونی،کلابٹ 1،ٹاؤن 1،3 صوابی میرہ،چمبہ پراجیکٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 اپریل دوپہر 1 بجے سے شام 5 تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی فاسفیٹ،زیب فارما،کوٹ نجیب اللہ 1،2،ٹاؤن 2،کلابٹ2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے، 66کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی21 اپریل صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66 کے وی ہری پور اور حویلیاں گرڈز کے صارفین متاثر ہوں گے،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -