ڈنمارک میں فٹبال شائقین کوسٹیڈیم لانے کی تیاری

ڈنمارک میں فٹبال شائقین کوسٹیڈیم لانے کی تیاری

  

ڈنمارک(آئی این پی)ڈنمارک میں شائقین کو اسٹیڈیم میں کیسے بلایا جائے اس متعلق انتظامیہ نے غور شروع کر دیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ ڈنمارک میں اسٹیڈیم کے باہر پارکنگ میں بڑی اسکرین لگائی جائے گی، جبکہ شائقین گاڑی میں بیٹھ کر ہی میچ سے محظوظ ہوسکیں گے۔واضح رہے کہ ڈنمارک میں فٹبال اسٹیڈیم پارکنگ میں 2ہزار گاڑیوں کی گنجائش ہے تاہم میڈیا رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے ایک ہزار گاڑیوں کی اجازت دی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -