کرونا کیخلاف حکومتی اقدامات قابل تعریف، سکندر بخت

کرونا کیخلاف حکومتی اقدامات قابل تعریف، سکندر بخت

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر)کرونا سے نجات کے لئے حکومتی اقدامات قابل تعریف ہیں سابق کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ حکومت کی جانب سے بہت اچھے اقدامات اٹھائے گئے ہیں او ر امید ہے کہ جلد ہی ہم اس سے نجات حاصل کرلینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -