کرونا، استاد حامد علی خاں کا گیت "جہاں پر چھا گئی کیسی وبا”ریلیز

  کرونا، استاد حامد علی خاں کا گیت "جہاں پر چھا گئی کیسی وبا”ریلیز

  

لاہور(فلم رپورٹر)عالمی وبا کوروناکے بارے استاد حامد علی خاں کا گیت "جہاں پر چھا گئی کیسی وبا”ریلیز کردیا گیا ہے جسے زبردست پزیرائی مل رہی ہے۔اس گیت کو ولی حامد علی خان نے پروڈیوس کیا ہے جس کی شاعر مشہود قادری اور ڈائریکٹر نوروز طاہر ہیں۔اس بارے میں استاد حامد علی خان کا کہنا ہے کہ کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جو پاکستان میں بھی تیزی سے پنجے گاڑ رہا ہیعوام کو چاہیئے کہ سماجی فاصلے کے ساتھ ساتھ تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔

مزید :

کلچر -