شان اورجواد احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر عمران خان کی کارکردگی پر جنگ

شان اورجواد احمد کے درمیان سوشل میڈیا پر عمران خان کی کارکردگی پر جنگ

  

لاہور(فلم رپورٹر)جواد احمد نے ملک میں کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور حکومتی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان سطحی اورچالاک آدمی ہیں۔ وہ اس وقت بھی سندھ حکومت پر سیاست کررہے ہیں۔ انہیں عوام کی جان کی بجائے ٹائیگرزکی پڑی ہے۔ وہ اپنی سیاست بچانے کے لئے علماکو سمجھانے اور ان کو روکنے سمیت کوئی بھی سخت فیصلہ نہیں کررہے۔ ان کی چالاکی اپنی جگہ لیکن پاکستان میں جوتباہی ہوگی اس کیذمہ دارعمران خان ہوں گے۔عمران خان سطحی اورچالاک آدمی ہیں۔وہ اس وقت بھی سندھ حکومت پر سیاست کررہے ہیں۔انہیں عوام کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔

وہ اپنی سیاست بچانیکیلییعلماکوسمجھانیاورروکنیسمیت کوئی بھی سخت فیصلہ نہیں کررہے۔ا

مزید :

کلچر -