پنجاب حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سرگرم ہے

پنجاب حکومت کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سرگرم ہے

  

لاہور(سٹی رپورٹر) تحریک انصاف کے سینئر رہنما عادل حفیظ نے نومنتخب وزیر خوراک عبدالعلیم خان کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پی ٹی آئی کیلئے قربانیاں اور جدوجہد تاریخ کا ایک انمٹ باب ہیں۔ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سر انجام دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -