مسلم لیگ (ن) ایڈوائزری گروپ کا پری بجٹ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

مسلم لیگ (ن) ایڈوائزری گروپ کا پری بجٹ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ایڈوائزری گروپ کا حکومت سے فوری پری بجٹ اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ،سپیکر پنجاب اسمبلی ارکان کے اجلاس میں شرکت کیلئے ایس او پیز طے کریں،اگر حکومت نے اجلاس طلب نہ کیا تو اپوزیشن ریکوزیشن جمع کرانے کا حق رکھتی ہے، اجلاس میں سینئر لیگی رہنما راجہ اشفاق سرور،سر انجام خان،راجہ محمد افضل خان کے انتقال پر اظہار افسوس، سینئر لیگی رہنماؤں کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا، دس ماہ سے بے گناہ اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز کو قید میں رکھنے کی شدید مذمت کی گئی،مسلم لیگ (ن) پنجاب کے ایڈوائزری گروپ کا رانا اقبال کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس ہوا،اجلاس میں چوہدری اقبال گجر، اویس لغاری،سمیع اللہ خان،ندیم کامران،ذیشان رفیق،خلیل طاہر،ذکیہ شاہنواز،تنویر اسلم، عظمیٰ بخاری و دیگر نے شرکت کی۔

، صبا صداق،وارث کلو،رمضان صدیق،مجتبیٰ شجاع، منشاء اللہ بٹ سمیت دیگر نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -