مقدس اوراق محفوظ بنانے کیلئے مارکیٹوں میں بکس لگائے جائیں

مقدس اوراق محفوظ بنانے کیلئے مارکیٹوں میں بکس لگائے جائیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) جنرل سیکرٹری آل پاکستان انجمن تاجران چونگی قینچی لیاقت آباد بورڈ شبیر مقبو ل اور صدر حاجی رشیدنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ مقدس اوراق کو محفوظ بنانے کے لئے مارکیٹوں میں خصوصی بکس بنوا کر لگوائے اور اس کام میں بھر چڑھ کر حصہ لیں ہے کیونکہ یہ راہ نجات ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -