اوورسیز پاکستانیوں کا اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے،ملک منظور

اوورسیز پاکستانیوں کا اقتصادی ترقی میں اہم کردار ہے،ملک منظور

  

لاہور (سٹی رپورٹر) اوورسیز پاکستانیوں نے ہمیشہ پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے بہت اہم کردار ادا کیا۔ ان خیالات کا اظہار سعودی عرب میں مسلم لیگ نواز کے صدر ملک منظور حسین اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو دشواری کا سامنا ہے۔ اوورسیز پاکستانی اپنی فیملی تک پہنچنے میں بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اس سلسلہ میں ملک منظور حسین اعوان نے حکومت پاکستان کی توجہ اس طرف دلوائی ہے کہ وہ پاکستانیوں کے مسائل کو فی الفور حل کرے۔

اور ان کو اپنے پیاروں کے پاس جانے میں ان کی مدد کریں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -