قرآن سے تعلق جوڑ کر فتنوں سے بچا سکتا ہے،سمیحہ راحیل

قرآن سے تعلق جوڑ کر فتنوں سے بچا سکتا ہے،سمیحہ راحیل

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)قرآن کے ساتھ تعلق، مسلمانوں میں باہمی اخوت اور حق کی دعوت وہ خطوط ہیں جن پر عمل کرکے ہر دور کے دجالی فتنے سے محفوظ رہا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈائیریکٹر شعبہ امور خارجہ ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی نے اپنے آن لائن تذکیری بیان میں کیا۔انہوں نے خرم مراد کے کتابچے دور فتن میں راہ عمل کا حوالہ دیتے ہوئے سورہ کہف کی منتخب آیات پر گفتگوکی اور مزید کہا کہ قرآن کریم میں عبادت کے ساتھ استعانت کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے لہذا عبادت کے تقاضوں میں ایک اہم تقاضااللہ سے مدد اور دعا مانگنا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -