پی آئی اے کی مخصوص پرواز کے ذریعے دبئی میں محصور پاکستانی لاہور ائیر پورٹ پہنچ گئے

پی آئی اے کی مخصوص پرواز کے ذریعے دبئی میں محصور پاکستانی لاہور ائیر پورٹ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)کورونا وائرس کیو جہ سے دبئی میں محصور ہونے والے پاکستانیوں کو لے کر پی آئی اے کی پرواز پاکستان پہنچ گئی۔ پی آئی اے کی پروازپی کے 204 دو سو سے زائد مسافروں کو لے کر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ اتری جس کے بعد مسافروں کی سکریننگ کی گئی۔مسافروں کو اسکریننگ کے مرحلے کے بعد سات سے چودہ روز کیلئے قرنطینہ منتقل کر دیا گیا۔
ُٗ پی آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -