افغانستان سے پاکستان آنیوالے 23ٹرانسپورٹرز میں کروناکی تصدیق

افغانستان سے پاکستان آنیوالے 23ٹرانسپورٹرز میں کروناکی تصدیق

  

لنڈی کوتل(این این آئی) افغانستان سے تین روز قبل آنے والے 195 پاکستانی ٹرانسپورٹرز میں سے 108 ٹرانسپورٹرزکے کرونا لیبارٹری ٹیسٹ کردیے گئے جس میں 23 افراد میں تصدیق ہوگئی، ڈی سی محمود اسلم نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ افرادٹرانسپورٹرز ہیں،تین روز قبل طورخم سرحد کے ذریعے افغانستان سے آئے تھے، جنہیں ضلع خیبر میں کورنٹائین کردیا گیا تھا، ڈی سی کے مطابق کرونا وائرس متاثرین کا تعلق ملک کے مختلف علاقوں سے ہے۔

کرونا تصدیق

مزید :

صفحہ آخر -