وزیراعلیٰ پنجاب کا فرائض میں غفلت پرسی ای او ہیلتھ اوکاڑہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  وزیراعلیٰ پنجاب کا فرائض میں غفلت پرسی ای او ہیلتھ اوکاڑہ کو عہدے سے ہٹانے ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کرونا وباء پر قابو پانے کے حوالے سے فرائض میں غفلت برتنے پر سخت ایکشن لیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اوکاڑہ عبدالمجید کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ کرونا وباء کی روک تھام کیلئے کئے جانے والے اقدامات میں کوتاہی یا غفلت قطعاً برداشت نہیں کی جائے گی۔

وزیراعلیٰ /حکم

مزید :

صفحہ آخر -