جاپان‘ تجارتی منافع میں کمی

جاپان‘ تجارتی منافع میں کمی

  

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان نے کہا ہے کہ اس کے تجارتی منافع میں مارچ کے دوران 2019 ء کے اسی ماہ کے مقابلے میں 99  فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کورونا وائرس کے باعث بڑے شراکت دار ملکوں کو برآمدات کم ہونا ہے۔

ارت خزانہ کی جانب سے پیر کو جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال مارچ کے دوران ملک کا تجارتی منافع 4.9  ارب ین (45.5   ملین ڈالر) رہا جو مارچ 2019 ء کے مقابلے میں 1 فیصد سے بھی کم ہے، مارچ  2019ء کے دوران ملک کا تجارتی منافع 517  ارب ڈالر رہا تھا۔مارچ کے دوران چین جیسے بڑے تجارتی شراکت دار کے ساتھ ساتھ امریکا اور یورپی ملکوں کو بھی مصنوعات کی برآمد میں شدید کمی ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

کامرس -