لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ شدید پریشان ہے،علی اکبر

لاک ڈاؤن سے مزدور طبقہ شدید پریشان ہے،علی اکبر

  

فیصل آباد (آن لائن) آٹا چکی اورنر ایسوسی ایشن کے صدر علی اکبر،نائب صدر حاجی محمد سلیم، جنرل سیکرٹری میاں محمد ارشد دیگر کا کہناہے کہ آٹا چینی سکینڈل کے ذمہ دران سے لوٹی گئی رقم لے کر غریب عوام کو دی جائے لاک ڈاؤن میں ہونے والا اضافہ تنگ دست دیہاڑی داروں کے لیے تشویش ناک ہے تبدیلی سرکار بے روزگار 80%عوام کو ریلیف دینے بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہے۔ملک کے معاشی حالات دن بہ دن خراب طر ہوتے جارہے ہیں بلکہ کاروباری زندگی وینٹی لیٹرپر لگ چکی ہے اور بہت مشکل سے گزارا کرنے پر مجبور ہے۔3

مزید :

کامرس -