ایم این اے محمد ابراہیم خان کا مختلف علاقوں کا دورہ‘ سیوریج حادثہ میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات‘فاتحہ خوانی‘ واقعہ پر دکھ کا اظہار

  ایم این اے محمد ابراہیم خان کا مختلف علاقوں کا دورہ‘ سیوریج حادثہ میں جاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر)ایم این اے محمد ابراھیم خان نے گذشتہ روز شجاع آباد بستی ملوک اور مختلف علاقوں کا دورہ کیا اس موقع پر بستی ملوک میں سیوریج کے مین ہول میں جاں بحق ہونے پانچ مزدروں کے گھر گئے اور(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

لواحقین سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی اس موقع پر ابراھیم خان نے مرحومین کے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کی ناگہانی موت پرہم اس غم کی گھڑی میں آپ کے ساتھ ہیں اورآپ کی تکلیف کا احساس ہے اس موقع پر عمران شوکت خان،حاجی شاھد اقبال،ملک شکیل ودیگر بھی موجود تھے۔
اظہار